منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نئی فلم ’دی مارشین‘ کا 5کروڑ ڈالر کما کر پہلی پوزیشن پر قبضہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015 |

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)ہالی وڈ باکس آفس پر رواں ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ’دی مارشین‘ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ جس نے ریلیز کے ابتدائی 3دنوں میں 5کروڑ 50لاکھ ڈالر کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔فلم کی کہانی ایک ایسے خلاباز کے گرد گھوم رہی ہے، جسے مریخ پر بھیجے گئے مشن کے دوران مردہ تصور کرلیا جاتا ہے، جبکہ دیگر عملے کو واپس زمین پر بلا لیا جاتا ہے۔ فلم میں خلا باز کی زمین سے رابطہ بحال کرنے کی سر توڑ جدوجہد کو نہایت خوبصورتی سے دکھایا کیا گیا ہے۔اینیمیٹڈ فلم ’ہوٹل ٹرانسیلوینیا2‘ نے اس ہفتے 3کروڑ 30لاکھ ڈالر کمائے اور دوسرے نمبر پر رہی جبکہ ایکشن اور کرائم تھرلر سے بھرپور فلم ’سیکاریو‘ 1کروڑ 21لاکھ ا?مدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…