جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات محدود کرنے پر غور

datetime 19  ستمبر‬‮  2025 |

دبئی (این این آئی)اگر اسرائیلی حکومت اسرائیل کے زیرِ قبضہ مغربی کنارے کے کسی حصے یا مکمل علاقے کو ضم کرتی ہے تو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کم کر سکتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے ایک ذرائع کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یو اے ای اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا سکتا ہے۔نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ذرائع نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ یو اے ای اسرائیل سے تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے پر غور نہیں کر رہا۔دوسری جانب یو اے ای کی وزارتِ خارجہ نے خبر ایجنسی کی رپورٹ پر ردِعمل دینے سے گریز کیا ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…