جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

لاہور،معروف سٹیج اداکارہ جسم فروشی کے الزام میںگرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اداکارہ قسمت بیگ کو جسم فروشی کے الزام میںگرفتارکر لیا گیا ، عدالت سے ضمانت کے بعد رہائی مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس نے جمعہ کی شب خفیہ اطلاع پر مال روڈپر واقع ایک ہوٹل کے کمرے میں چھاپہ مارا جہاںاداکارہ قسمت بیگ ( حنابیگ ) گوجرانوالہ کے رہائشی شیخ امتیازکے ساتھ غیراخلاقی حرکات میں مصروف تھیں ۔ پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ نمبر667/15بجرم 371-ABکے تحت ایف آئی آر درج کر لی ۔اداکارہ قسمت بیگ نے عدالت سے ضمانت کرانے کے بعددوبارہ اسٹیج ڈرامے میں میں اداکاری شروع کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کی گرفتاری کے بعدرہائی کے لئے بعض بااثر شخصیات ساری رات دباﺅ ڈالتی رہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…