اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور بولی وڈ اداکارہ گیتا بسرا کی شادی طے پاگئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور بولی وڈ اداکارہ گیتا بسرا کی شادی طے پاگئی ، بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر آف اسپنر ہربھجن اور گیتا کی شادی کے کارڈ گردش کر رہے ہیںسرخ اور سنہری رنگ کے اس شادی کارڈ پر ہربھجن اور گیتا کے نام نمایاں ہیں، جبکہ شادی کی تقریب رواں ماہ 29 اکتوبر کو پھگوارا روڈ پر واقع ہوٹل کلب کبانا میں منعقد کی جائے گی، جو ہربھجن کے آبائی علاقے جالندھر سے 20کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے.کلب کبانا کے ایک سینیئر عہدیدار نے ہربھجن کے خاندان کی جانب سے بکنگ کی تصدیق کی تاہم انھوں نے ‘رازداری’ برقرار رکھنے کی غرض سے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔ شادی کی تقریبات 5 دن پر مشتمل ہوں گی، جس میں سنگیت (27 اکتوبر)، مہندی (28 اکتوبر)، شادی (29 اکتوبر) اور یکم نومبر کو دہلی میں دیا جانے والا ریسیپشن بھی شامل ہےشادی کی تقریب میں کرکٹ اسٹارز اور بولی وڈ کے ستارے شریک ہوں گے.



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…