23سالہ بھارتی اداکار ریپ کے الزام میں گرفتار
ممبئی(نیوزڈیسک)23سالہ بھارتی اداکار جو بہت سے بھارتی ٹی وی سیریلز میں آچکے ہیں، بھارتی اداکار کو ایک عورت کا ریپ کرنے کے الزام میں بنگلورو جنوبی ڈویژن پولیس افسران کی ایک ٹیم نے ممبئی سے گرفتار کرلیا-بنگلور مرر کے مطابق اداکار سوھراب سائی سرتاج کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے، ریپ کا شکار… Continue 23reading 23سالہ بھارتی اداکار ریپ کے الزام میں گرفتار