ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے فلم ”سلطان“ کے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے پہلوانی اور مارشل آرٹ کی تربیت لینا شروع کردی ہے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم”سلطان“ میں ”باکسر“ کا کردار ادا کریں گے جس کے لیے انہوں نے بین الاقوامی ایکشن کوریو گرافر لرنل اسٹووال سے تربیت لینا شروع کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان بین الاقوامی ایکشن کوریو گرافر سے روزانہ 4 گھنٹے پہلوانی اور مارشل آرٹ کی تربیت لے رہے ہیں جب کہ فلم ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے دبنگ خان کی ٹریننگ کرتے تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے جس میں وہ ایکشن کوریو گرافر کے ساتھ زور آزمائی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ فلم”سلطان“ اگلے برس عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
سلمان خان نے پہلوانی کی تربیت لینا شروع کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
تھینک گاڈ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
کوکین سپلائرز،پنکی، تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات



















































