اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سنجے دت کی زندگی پر فلم میں سنجے کا کردار رنبیر کپور کریں گے

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

سنجے دت کی زندگی پر فلم میں سنجے کا کردار رنبیر کپور کریں گے

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے کامیاب ہدایت کار راج کمار ہیرانی کا کہنا ہے کہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ کا آغاز 2016 میں کیا جائے گا اور رنبیر کپور اس میں اداکاری کے فرائض انجام دیں گے۔این ڈی ٹی وی کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران راج کمار… Continue 23reading سنجے دت کی زندگی پر فلم میں سنجے کا کردار رنبیر کپور کریں گے

دیپیکا پڈوکون کی فلم ”تماشا“25نومبر کو ریلیز کی جائے گی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

دیپیکا پڈوکون کی فلم ”تماشا“25نومبر کو ریلیز کی جائے گی

ممبئی (نیوز ڈیسک)دیپیکا پڈوکون کی فلم ”تماشا“25نومبر کو ریلیز کی جائے گی- بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میری نئی آنیوالی فلم ”تماشا “میرے لئے بہت خاص ہے کیونکہ اس میں میں رنبیر کپور اور امتیاز علی کے ہمراہ کام کررہی ہوں، دپیکا نے کہا کہ میں نے رنبیر کےساتھ بچنا اے… Continue 23reading دیپیکا پڈوکون کی فلم ”تماشا“25نومبر کو ریلیز کی جائے گی

سلمان خان نے پہلوانی کی تربیت لینا شروع کردی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

سلمان خان نے پہلوانی کی تربیت لینا شروع کردی

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے فلم ”سلطان“ کے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے پہلوانی اور مارشل آرٹ کی تربیت لینا شروع کردی ہے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم”سلطان“ میں ”باکسر“ کا کردار ادا کریں گے جس کے… Continue 23reading سلمان خان نے پہلوانی کی تربیت لینا شروع کردی

فلم”اے دل ہے مشکل“ کی لندن میں شوٹنگ شروع

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

فلم”اے دل ہے مشکل“ کی لندن میں شوٹنگ شروع

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والے پاکستانی چارمنگ اداکار فواد خان نامور بھارتی فلمساز کرن جوہر کی فلم”اے دل ہے مشکل“ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔بالی ووڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر کی نئی فلم”اے دل ہے مشکل“ کی لندن میں شوٹنگ شروع ہوچکی ہے جس میں رنبیر کپور،… Continue 23reading فلم”اے دل ہے مشکل“ کی لندن میں شوٹنگ شروع

فلم” باجی راﺅ مستانی“ میرے کیرئیر کی سب سے اہم فلم ہے،دپیکا پڈوکون

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

فلم” باجی راﺅ مستانی“ میرے کیرئیر کی سب سے اہم فلم ہے،دپیکا پڈوکون

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اپنی نئی آنے والی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ کے لیے نہایت فکر مند ہیں جس کے لیے انہوں نے انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان سے ان کی فلم کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کردی ہے۔بالی ووڈ پر راج کرنے والے سپر اسٹار… Continue 23reading فلم” باجی راﺅ مستانی“ میرے کیرئیر کی سب سے اہم فلم ہے،دپیکا پڈوکون

ایکشن ہیروئن بننا میرا خواب تھا :اداکارہ ایمی جیکسن

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

ایکشن ہیروئن بننا میرا خواب تھا :اداکارہ ایمی جیکسن

ممبئی(نیوز ڈیسک)برطانوی نڑاد بولی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن کا کہنا ہے کہ ایکشن سے بھرپور کردار کرنا میرا خواب تھا جو سنگھ از بلنگ میں کام کر کے پورا ہو گیا۔واضح رہے ایمی جیکسن نے اپنے فنی سفر کا آغاز رومانٹک فلموں سے کیا تھا۔رپورٹ کے مطابق’ سنگھ از بلنگ ‘کی ہیروئن ایمی جیکسن کا… Continue 23reading ایکشن ہیروئن بننا میرا خواب تھا :اداکارہ ایمی جیکسن

فیس بک پر سلمان کی نقلی پروفائل بنانےوالے کےخلاف’ ایف آئی آر ‘درج

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

فیس بک پر سلمان کی نقلی پروفائل بنانےوالے کےخلاف’ ایف آئی آر ‘درج

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ انڈسٹری کے سپر ہیرو سلمان خان کی فیس بک پر نقلی پروفائل بنا کر چلانے والے نامعلوم شخص کے خلاف ایف آئی درج ہو گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق مبینہ پروفائل اداکار کے ’ہٹ اینڈ رن‘ کیس کی پیروی کرنے والی لائ فرم کی طرف سے 21ستمبر کو دیکھی گئی۔ممبئی کی ڈی ایس… Continue 23reading فیس بک پر سلمان کی نقلی پروفائل بنانےوالے کےخلاف’ ایف آئی آر ‘درج

سلمان نے شاہ رخ خان کو بگ باس9 میں آنے کی دعوت دےدی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

سلمان نے شاہ رخ خان کو بگ باس9 میں آنے کی دعوت دےدی

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے شاہ رخ خان کو انکی نئی آنے والی فلم ’دل والے‘ کی پرموشن کیلئے ’بگ باس 9‘میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔سلمان نے میڈیا کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ اگر شاہ رخ خان اپنی خوشی سے فلم کی پرموشن کیلئے میرے شو پر آنا چاہیں… Continue 23reading سلمان نے شاہ رخ خان کو بگ باس9 میں آنے کی دعوت دےدی

کبھی ہدایتکاری نہیں کروں گا،اداکاراکشے کمار

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

کبھی ہدایتکاری نہیں کروں گا،اداکاراکشے کمار

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی وڈ کھلاڑی اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ وہ کبھی کسی فلم کی ہدایتکاری نہیں کریں گے۔اکشے کمار بولی وڈ کی متعدد فلموں میں اداکاری کر چکے ہیں جس کے ساتھ ساتھ کافی فلمیں بھی انکی پروڈکشن کمپنی پروڈیوس کر چکی ہے۔انڈین اخبار کے مطابق اپنی آنے والی فلم سنگھ از بلنگ… Continue 23reading کبھی ہدایتکاری نہیں کروں گا،اداکاراکشے کمار

Page 707 of 969
1 698 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 969