منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

آشا بھوسلے کے بڑے بیٹے ہیمنت کینسر کے خلاف جنگ ہار گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد( نیوڈ یسک )لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے کے سب سے بڑے بیٹے ہیمنت کینسر کے خلاف جنگ ہار گئے۔66 سالہ میوزک ڈائریکٹر ہیمنت علاج کے آخری دنوں اسکاٹ لینڈ میں موجود تھے۔ہیمنت کے قابل ذکر گیتوں میں فلم داماد کیلئے ’جاگے جاگے نینوں میں‘، مراٹھی بھوگیت ’شرد سندر‘ اور ’نذرانہ پیار کا‘وغیرہ شامل ہیں۔ہیمنت کے ان سب گیتوں کو آشا نے اپنی آواز دی تھی۔خیال کیا جا رہا ہے کہ آشا بہت جلد اسکاٹ لینڈ روانہ ہو رہی ہیں۔گزشتہ تین سالوں میں یہ ان کو دوسر ا بڑا صدمہ پہنچا ہے۔ اس سے قبل 2012 میں ان کی بیٹی ورشا نے خود کشی کی تھی۔

مزید پڑھئے:دنیابھرمیں ہروقت گونجنے والی آواز(اذان ) کی آوازہے ،رپورٹ

 



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…