منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

دیپیکا پڈوکون کی فلم ”تماشا“25نومبر کو ریلیز کی جائے گی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)دیپیکا پڈوکون کی فلم ”تماشا“25نومبر کو ریلیز کی جائے گی- بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میری نئی آنیوالی فلم ”تماشا “میرے لئے بہت خاص ہے کیونکہ اس میں میں رنبیر کپور اور امتیاز علی کے ہمراہ کام کررہی ہوں، دپیکا نے کہا کہ میں نے رنبیر کےساتھ بچنا اے حسینوں اور یہ جوانی ہے دیوانی میں کام کیا ہے جبکہ امتیاز کےساتھ لو آج کل میں کام کیا ہے جبکہ رنبیر اور امتیاز نے ایک ساتھ فلم راک سٹار میں کام کیا ہے، ہم سب پہلی بار ایک ساتھ فلم میں کام کررہے ہیں جس کے باعث یہ میرے لئے بہت خاص ہے، رنبیر کپور کی ناکام ہونے والی فلم کے حوالے سے دپیکا نے کہا کہ رنبیر ایک بہترین اداکار ہیں اور کیریئر میں اچھے اور برے لمحات آتے رہتے ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ دپیکاپڈوکون نے کہا ہے کہ رنبیرکپور کےساتھ دوبارہ کام کرنا میرے لئے ایک خواب تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…