سلمان خان نے مداحوں کو اپنے فیس بک بارے آگاہ کردیا
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈاداکارسلمان خان نے اپنے مداحوں کوان کے نام پر بنے فیس بک کے جعلی پیچ کے بارے میں خبردار کردیا اور کہاکہ وہ کسی بھی پراجیکٹ میں لوگو ں کو شامل نہیں کررہے ، ان کے نام سے بنائے گئے جعلی اکاونٹ پر دعویٰ کیاگیاتھاکہ سلمان خان ایک نئے پراجیکٹ کیلئے… Continue 23reading سلمان خان نے مداحوں کو اپنے فیس بک بارے آگاہ کردیا







































