ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

فواد خان نے ہمارے اداکاروں کی نیندیں اڑادیں‘فلم فیئر

datetime 23  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) میگزین فلم فیئرنے اپنے کور پر فواد خان کی تصویر چھاپتے ہوئے لکھاہے کہ ’سرحد پارسے آنیوالے فواد خان جنہوں نے ہمارے اداکاروں کی نیندیں اڑادیں‘۔میگرین نے تھری پیس سوٹ میں فواد خان کی تصویر چھاپی ہے اور بلیک اینڈ وائٹ اس تصویر میں 32سالہ اداکار نہایت پھرتیلے محسوس ہورہے ہیں۔ فواد خان کو پڑوسی ملک میں ایک اور کامیابی مل گئی۔فلم فیئرنے فواد خان کی تازہ تصویر اپنے حالیہ شمارے کے سرورق پر شائع کی ہے ۔ یادرہے کہ فواد خان کی پہلی فلم ’خوبصورت‘ تھی جس میں ان کے مدمقابل سونم کپور تھیں لیکن اس کے بعد یکے بعددیگرے فواد خان کو کئی فلموں میں کام کرنے کی پیشکشیں آنا شروع ہوگئیں



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…