اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عامر خا ن کی اپنی پروڈیو س کر دہ فلم کاپہلا پو سٹر ریلیز کر دیا گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو زڈیسک )با لی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بھر پور کو شش ہو تی ہے کہ وہ اپنی ہر فلم میں نئے روپ میں نظر آئیں اور اسی اصول پر عمل کر تے ہو ئے وہ اسپورٹس پر بننے والی فلم ’دنگل ‘ میں کام کررہے ہیں، جس کاپہلا پو سٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔عامر خا ن اپنی پروڈیو س کر دہ اس فلم میں ایک ریسلر کا کر دار نبھائیں گے جس کیلئے انہوں نے اپنا وزن بھی بڑھا یا ہے۔حقیقی کر دار و واقعات پر بننے والی اس فلم میں عا مر خان بھارتی ریسلرمہاویر سنگھ پھوگٹ( Mahavir Singh Phogat )کا کر دار ادا کر رہے ہیں۔عامر خان اپنے اس رول اور فلم کو لے کر بہت پر جو ش ہیں جس کی تیاری کیلئے ناصرف انہوں نے ریسلنگ کی تربیت شروع کی ہے بلکہ اپنی خوراک اور ایکسر سائز پر بھی بھر پور تو جہ دے رہے ہیں۔فلم کی شو ٹنگ کا با قاعدہ آغاز بھارتی شہر ہر یانہ میں کر دیاگیا ہے، فلم آئندہ سال 23دسمبر کو ریلیز کی جا ئے گی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…