اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ اور سدھارت ملہوترہ نے ایک ہونے کا فیصلہ کر لیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو زڈیسک )بولی ووڈ کی آن سکرین حسین جوڑی عالیہ بھٹ اور سدھارت ملہوترہ نے آف سکرین ایک ہو نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔واضح رہے یہ خوبصورت اور نوجوان جوڑے کی محبت کے چرچے آجکل زبان زد عام ہیں۔زرائع کے مطابق حال ہی میں عالیہ بھٹ کو سدھارت ملہوترہ کے گھروالو ں کی طرف سے رات کے کھانے پر مدعو کیا گیا۔عالیہ نے سدھارت کی فیملی کے ساتھ کافی اچھا وقت گزارا۔علاوہ ازیں کہا جا رہا ہے کہ جوڑے نے اپنے حالیہ رشتے کو مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جب اداکارہ عالیہ بھٹ سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے سخت الفاظ میں اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی شادی نہیں کرنا چاہتیں۔ تاہم سدھارت ملہوترہ کا کہنا ہے کہ شادی واقعی مضبوط بندھن ہے لیکن وہ اتنی جلدی شادی نہیں کرنا چاہتے۔البتہ انھوں نے عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق ضرور کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…