ایک گھنٹہ اور 14کروڑروپے ، سنی لیون نے ساتھی اداکاراﺅں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈاداکاراﺅں شردھا کپور، پرینیتی چوپڑا اور عالیہ بھٹ کیلئے سنی لیون نے مشکل کھڑی کردی اورایک گھنٹے کیلئے 14کروڑروپے معاوضے کی پیشکش آگئی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل ’زوم‘ کے مطابق سنی لیون ساتھی اداکاراﺅں کیلئے خطرہ بن گئی ہیں، وہ پہلے ایونٹس اور ایوارڈ شومیں پرفارم کرنے کیلئے قریب چار کروڑروپے وصول… Continue 23reading ایک گھنٹہ اور 14کروڑروپے ، سنی لیون نے ساتھی اداکاراﺅں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی







































