ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ایک گھنٹہ اور 14کروڑروپے ، سنی لیون نے ساتھی اداکاراﺅں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 20  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈاداکاراﺅں شردھا کپور، پرینیتی چوپڑا اور عالیہ بھٹ کیلئے سنی لیون نے مشکل کھڑی کردی اورایک گھنٹے کیلئے 14کروڑروپے معاوضے کی پیشکش آگئی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل ’زوم‘ کے مطابق سنی لیون ساتھی اداکاراﺅں کیلئے خطرہ بن گئی ہیں، وہ پہلے ایونٹس اور ایوارڈ شومیں پرفارم کرنے کیلئے قریب چار کروڑروپے وصول کرتی تھیں ، وہیں آج اپنے ہٹ گانوں کی بدولت سنی لیون کوتقریباً چودہ کروڑبھارتی روپے کی پیشکش ہوئی ہے ، سنی لیون کے ماضی کو دیکھیں تو ان کاہر گانا مقبول رہاہے ۔رپورٹ کے مطابق چھوٹی سکرین پر بھی آرگنائزرزاپنے شوکوہٹ بنانے کیلئے شردھا، عالیہ اور پرینیتی سے پہلے سنی لیون کو ترجیح دے رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…