ممبئی (نیوز ڈیسک) شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم”کل ہو نہ ہو“کا اختتامی سین اپنے بچوں کو کبھی نہیں دکھائیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینگ خان کے دنیا بھرمیں مداحوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے۔ انہوں نے پردہ سکرین پرمختلف کردار نبھائے ہیں تاہم ان کے رومانوی سین مداحوں کے دلوں میں بہت عرصے تک رہتے ہیں۔ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم”کل ہونہ ہو“ نے نہ صرف ریکارڈ بنایا بلکہ اپنے آخری سین میں مداحوں کو بھی رلا دیا۔ شاہ رخ نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ”ٹوئٹر“ پر مداحوں کے ایک کلب سے ایک ویڈیو شیئرکی ہے جس میں ایک چھوٹی بچی فلم کے کلائی میکس کو دیکھتے ہوئے رو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم کے افسوسناک اختتام پر وہ اپنے بچوں کو کبھی فلم کا آخری سین نہیں دکھائیں گے۔
فلم”کل ہو نہ ہو“کا اختتامی سین اپنے بچوں کو کبھی نہیں دکھاوں گا ، کنگ خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ



















































