جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

زیادہ کمائی والی ماڈلزکی فہرست جاری،گزیل بنڈچن سب سے اوپر

datetime 19  ستمبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ پیسے وصول کرنے والی ماڈلوں کی فہرست جاری ہو گئی ہے جس میں برازیل کی گزیل بنڈچن 44ملین ڈالر سالانہ آمدنی کے ساتھ سر فہرست ہیں۔برازیل کی یہ خوبرو ماڈل 430ملین ڈالر کی مالک بن گئی ہے۔2015میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی ماڈلز کی یہ فہرست غیر ملکی جریدے فوربز نے جاری کہ ہے جس میں دوسرے نمبر پر برطانیہ سے تعلق رکھنے والی کارا ڈیلی ونیج اور برازیل سے تعلق رکھنے والی انڈر لینا لیما ہیں جنہوں نے رواں سال نو ملین ڈالر کمائے ہیں۔اس فہرست میں تیسرے نمبر پر نیدر لینڈ کی خوبرو ماڈل ڈیوز کروز ہیں جنہوں نے اس سال7.5ملین ڈالر کمائے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…