ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مجھ سے زیادہ لوگ میری بیگم کے پرستار ہیں، اکشے کمار

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

مجھ سے زیادہ لوگ میری بیگم کے پرستار ہیں، اکشے کمار

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار کو فینز نے نظر انداز کرنا شروع کر دیا۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ آن سے زیادہ لوگ ان کی بیگم کے پرستار ہیں اور مداحوں نے انھیں نظر انداز کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس بات کا اظہار سماجی رابطے کی… Continue 23reading مجھ سے زیادہ لوگ میری بیگم کے پرستار ہیں، اکشے کمار

دپیکا کی فاﺅنڈیشن کا افتتاح 10 اکتوبر کو ہو گا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

دپیکا کی فاﺅنڈیشن کا افتتاح 10 اکتوبر کو ہو گا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون ذہنی دباﺅ کے شکار مریضوں کے لیے قائم اپنی فاﺅنڈیشن ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے موقع پر شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔دی ہندو کے مطابق دپیکا کی ’Live, Love, Laugh‘ نامی فاﺅنڈیشن 10 اکتوبر کو لانچ کی جائے گی۔دپیکا نے بولی وڈ میں شاہ رخ خان… Continue 23reading دپیکا کی فاﺅنڈیشن کا افتتاح 10 اکتوبر کو ہو گا

رنبیرکے ساتھ دوبارہ کام کرنا میرے لئے ایک خواب تھا، دپیکا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

رنبیرکے ساتھ دوبارہ کام کرنا میرے لئے ایک خواب تھا، دپیکا

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکاپڈوکون نے کہا ہے کہ رنبیرکپور کیساتھ دوبارہ کام کرنا میرے لئے ایک خواب تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نے کہا ہے کہ میری نئی آنیوالی فلم تماشا میرے لئے بہت خاص ہے کیونکہ اس میں میں رنبیر کپور اور امتیاز علی کے ہمراہ کام کررہی ہوں۔دپیکا نے… Continue 23reading رنبیرکے ساتھ دوبارہ کام کرنا میرے لئے ایک خواب تھا، دپیکا

کنگنا رنا وت نے ایک مرتبہ پھر دیپکا پر الزام لگا دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

کنگنا رنا وت نے ایک مرتبہ پھر دیپکا پر الزام لگا دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکاراو¿ں کنگنا رناوت اور دیپکا پڈوکون کے درمیان کافی عرصہ سے سرد جنگ جاری ہے تاہم اب اس لڑائی میں مزید شدت آرہی ہے کیونکہ کنگنا نے دیپکا پڈوکون پر اس کے معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کردیا ہے۔یہ الزام فلم ”کٹی بٹی“کی اداکارہ نے حال ہی میں مشہور صحافی… Continue 23reading کنگنا رنا وت نے ایک مرتبہ پھر دیپکا پر الزام لگا دیا

ٹسکا چوپڑا نے سنی دیول کو نہایت شریف انسان قرار دے دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

ٹسکا چوپڑا نے سنی دیول کو نہایت شریف انسان قرار دے دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ سنی دیول نہایت ہی شریف انسان ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیسکا چوپڑا جو 1990 کی ہٹ فلم ” گھائل “ کے سیکوئل ” گھائل ونس اگین “ میںس نی دیول کے ساتھ مرزی کردار نبھارہی ہیں کا کہنا ہے کہ وہ فلم کی عکسبندی… Continue 23reading ٹسکا چوپڑا نے سنی دیول کو نہایت شریف انسان قرار دے دیا

اداکارہ نرگس میڈیا اور شوبز سے دور اپنی کاروباری سرگرمیوں میں مصروف

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

اداکارہ نرگس میڈیا اور شوبز سے دور اپنی کاروباری سرگرمیوں میں مصروف

لاہور (نیوز ڈیسک)فلمسٹار نرگس نے ہدایت کار پرویز رانا کی نئی فلم میں کام کرنے کی ا بھی تک حا می نہیں بھر ی۔ ذرائع کے مطابق نرگس ان دنوں لاہور میں میڈیا اور شوبز سے دور اپنی کاروباری سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔انہوں نے دوبرس سے شوبز سرگرمیوں کو خیر باد کہہ رکھا ہے۔تھیٹر ڈراموں… Continue 23reading اداکارہ نرگس میڈیا اور شوبز سے دور اپنی کاروباری سرگرمیوں میں مصروف

سلمان خان نے اپنا وزن بڑھانے کی تیاریاں شروع کر دیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

سلمان خان نے اپنا وزن بڑھانے کی تیاریاں شروع کر دیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)اپنی نئی آنے والی فلم ” سلطان “میں باکسر کے روپ میں دشمنوں کے چھکے چھڑانے کے لئے دبنگ بالی وڈ اسٹار سلمان خان اپنے وزن میں 10 کلو اضافہ کریں گے۔جی ہاں نئی فلم میں باکسر کے کردار کے ساتھ انصاف کرنے کے لئے سلو میاں نے اپنا وزن بڑھانے کی تیاریاں شروع… Continue 23reading سلمان خان نے اپنا وزن بڑھانے کی تیاریاں شروع کر دیں

لوگ جلد بھارتی فلموں کو مسترد کردینگے،سنگیتا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

لوگ جلد بھارتی فلموں کو مسترد کردینگے،سنگیتا

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلموں نے ہمیں جو نقصان پہنچایا ہے،اس کے نتائج تو ہمارے سامنے ہیں لیکن جس طرح پاکستانی عوام نے بھارتی ٹی وی ڈراموں کو مسترد کردیا تھا اسی طرح پاکستانی قوم جلد بھارتی فلموں کو بھی مسترد کردیں گے۔پاکستانی فلم بینوں نے جس طرح پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کی ہے اور… Continue 23reading لوگ جلد بھارتی فلموں کو مسترد کردینگے،سنگیتا

پال واکر کی بیٹی نے والد کے نام سے فلاحی تنظیم تشکیل دیدی

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

پال واکر کی بیٹی نے والد کے نام سے فلاحی تنظیم تشکیل دیدی

ممبئی(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکار پال واکر کی بیٹی نے اپنے والد کے نام سے فاو¿نڈیشن لانچ کر دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق آنجہانی اداکار پال واکر کی 16سالہ بیٹی میڈاو¿ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انھیں ان کے والد اپنے بازو میں پکڑے ہوئے ہیں۔ انھوں نے پال واکر فاو¿نڈیشن کے… Continue 23reading پال واکر کی بیٹی نے والد کے نام سے فلاحی تنظیم تشکیل دیدی

Page 717 of 969
1 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 969