پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ٹسکا چوپڑا نے سنی دیول کو نہایت شریف انسان قرار دے دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ سنی دیول نہایت ہی شریف انسان ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیسکا چوپڑا جو 1990 کی ہٹ فلم ” گھائل “ کے سیکوئل ” گھائل ونس اگین “ میںس نی دیول کے ساتھ مرزی کردار نبھارہی ہیں کا کہنا ہے کہ وہ فلم کی عکسبندی سے بہت محظوظ ہو رہی ہیں۔
انھوں نے کہا کہ سنی دیول نہایت ہی شریف انسان ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنے کا مزہ آ رہا ہے۔ واضع رہے کہ فلم کی کہانی ممبئی پولیس کے انکاو¿نٹر اسپیشلسٹ کی حقیقی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان، سوہا علی خان اور اوم پوری بھی شامل ہیں۔ فلم اگلے برس جنوری میں سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…