جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

11ستمبر کو ریلیز ہونیوالی فلم ”کون ہے منٹو“کا ہر شو ہاﺅس فل کیوں ہے؟

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

11ستمبر کو ریلیز ہونیوالی فلم ”کون ہے منٹو“کا ہر شو ہاﺅس فل کیوں ہے؟

لاہور(نیوزڈیسک)11ستمبر کو ریلیز ہونیوالی فلم ”کون ہے منٹو“کا ہر شو ہاﺅس فل کیوں ہے؟ جانیئے پاکستانیوں کی شاہکارکاوش کے بارے میں،فلم سینماو¿ں میں بھرپور رش لے رہی ہے اور پاکستان میڈیا پر آنے والی اطلاعات کے مطابق اس کے بیشتر شو ہاو¿س فل جا رہے ہیں،سعادت حسن منٹو کا نام اور ان کا کام اس… Continue 23reading 11ستمبر کو ریلیز ہونیوالی فلم ”کون ہے منٹو“کا ہر شو ہاﺅس فل کیوں ہے؟

نوجوان فنکار دولت کی بجائے پرفارمنس پر توجہ دیں،عتیقہ اوڈھو

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

نوجوان فنکار دولت کی بجائے پرفارمنس پر توجہ دیں،عتیقہ اوڈھو

لاہو ر(نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ نوجوان فنکاروں کو دولت کے پیچھے بھاگنے کی بجائے اپنی پرفارمنس اور کارکردگی پربھرپور دینی چاہیے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں نئے فنکاروں کو بنیادی تربیت فراہم کرنے والا کوئی ادارہ نہیں ہے جس کی وجہ سے نیا ٹیلنٹ… Continue 23reading نوجوان فنکار دولت کی بجائے پرفارمنس پر توجہ دیں،عتیقہ اوڈھو

اداکارہ انوشکا شرما کا دبنگ خان کیساتھ کام سے انکار

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

اداکارہ انوشکا شرما کا دبنگ خان کیساتھ کام سے انکار

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ انوشکا شرما نے دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم سلطان میں کام کرنے سے انکار کردیا بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم سلطان میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جس… Continue 23reading اداکارہ انوشکا شرما کا دبنگ خان کیساتھ کام سے انکار

سنی لیون نے باربی ڈول کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

سنی لیون نے باربی ڈول کو مشکل میں ڈال دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری اور بولڈ مناظر کی عکس بندی کے باعث مشہور اداکارہ سنی لیون نے رنبیر کپور کی فلم”اے دل ہے مشکل“ میں انٹری دے کر باربی ڈول کترینہ کیف کو پریشان کردیا۔بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے معاشقے کی خبریں… Continue 23reading سنی لیون نے باربی ڈول کو مشکل میں ڈال دیا

مجھ سے زیادہ لوگ میری بیگم کے پرستار ہیں، اکشے کمار

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

مجھ سے زیادہ لوگ میری بیگم کے پرستار ہیں، اکشے کمار

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار کو فینز نے نظر انداز کرنا شروع کر دیا۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ آن سے زیادہ لوگ ان کی بیگم کے پرستار ہیں اور مداحوں نے انھیں نظر انداز کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس بات کا اظہار سماجی رابطے کی… Continue 23reading مجھ سے زیادہ لوگ میری بیگم کے پرستار ہیں، اکشے کمار

دپیکا کی فاﺅنڈیشن کا افتتاح 10 اکتوبر کو ہو گا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

دپیکا کی فاﺅنڈیشن کا افتتاح 10 اکتوبر کو ہو گا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون ذہنی دباﺅ کے شکار مریضوں کے لیے قائم اپنی فاﺅنڈیشن ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے موقع پر شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔دی ہندو کے مطابق دپیکا کی ’Live, Love, Laugh‘ نامی فاﺅنڈیشن 10 اکتوبر کو لانچ کی جائے گی۔دپیکا نے بولی وڈ میں شاہ رخ خان… Continue 23reading دپیکا کی فاﺅنڈیشن کا افتتاح 10 اکتوبر کو ہو گا

رنبیرکے ساتھ دوبارہ کام کرنا میرے لئے ایک خواب تھا، دپیکا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

رنبیرکے ساتھ دوبارہ کام کرنا میرے لئے ایک خواب تھا، دپیکا

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکاپڈوکون نے کہا ہے کہ رنبیرکپور کیساتھ دوبارہ کام کرنا میرے لئے ایک خواب تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نے کہا ہے کہ میری نئی آنیوالی فلم تماشا میرے لئے بہت خاص ہے کیونکہ اس میں میں رنبیر کپور اور امتیاز علی کے ہمراہ کام کررہی ہوں۔دپیکا نے… Continue 23reading رنبیرکے ساتھ دوبارہ کام کرنا میرے لئے ایک خواب تھا، دپیکا

کنگنا رنا وت نے ایک مرتبہ پھر دیپکا پر الزام لگا دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

کنگنا رنا وت نے ایک مرتبہ پھر دیپکا پر الزام لگا دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکاراو¿ں کنگنا رناوت اور دیپکا پڈوکون کے درمیان کافی عرصہ سے سرد جنگ جاری ہے تاہم اب اس لڑائی میں مزید شدت آرہی ہے کیونکہ کنگنا نے دیپکا پڈوکون پر اس کے معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کردیا ہے۔یہ الزام فلم ”کٹی بٹی“کی اداکارہ نے حال ہی میں مشہور صحافی… Continue 23reading کنگنا رنا وت نے ایک مرتبہ پھر دیپکا پر الزام لگا دیا

ٹسکا چوپڑا نے سنی دیول کو نہایت شریف انسان قرار دے دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

ٹسکا چوپڑا نے سنی دیول کو نہایت شریف انسان قرار دے دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ سنی دیول نہایت ہی شریف انسان ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیسکا چوپڑا جو 1990 کی ہٹ فلم ” گھائل “ کے سیکوئل ” گھائل ونس اگین “ میںس نی دیول کے ساتھ مرزی کردار نبھارہی ہیں کا کہنا ہے کہ وہ فلم کی عکسبندی… Continue 23reading ٹسکا چوپڑا نے سنی دیول کو نہایت شریف انسان قرار دے دیا

1 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 970