منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

رنبیرکے ساتھ دوبارہ کام کرنا میرے لئے ایک خواب تھا، دپیکا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکاپڈوکون نے کہا ہے کہ رنبیرکپور کیساتھ دوبارہ کام کرنا میرے لئے ایک خواب تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نے کہا ہے کہ میری نئی آنیوالی فلم تماشا میرے لئے بہت خاص ہے کیونکہ اس میں میں رنبیر کپور اور امتیاز علی کے ہمراہ کام کررہی ہوں۔دپیکا نے کہا کہ میں نے رنبیر کیساتھ بچنا اے حسینوں اور یہ جوانی ہے دیوانی میں کام کیا ہے جبکہ امتیاز کیساتھ لو آج کل میں کام کیا ہے جبکہ رنبیر اور امتیاز نے ایک ساتھ فلم راک سٹار میں کام کیا ہے، ہم سب پہلی بار ایک ساتھ فلم میں کام کررہے ہیں جس کے باعث یہ میرے لئے بہت خاص ہے۔رنبیر کپور کی ناکام ہونے والی فلم کے حوالے سے دپیکا نے کہا کہ رنبیر ایک بہترین اداکار ہیں اور کیریئر میں اچھے اور برے لمحات آتے رہتے ہیں۔فلم تماشا شائقین کیلئے 25 نومبر کو ریلیز کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…