ملائیشیاکے سابق وزیر اعظم مہاتر محمد فلم میں کام کرینگے
جکارتہ(آن لائن)ملائیشیاکے سابق وزیر اعظم مہاتر محمد فلم میں کام کرینگے۔ ملائیشیا کے مقبول ساستدان اورسابق وزیر اعظم مہاتر محمد فلم اسٹار بن گئے، جلد سائنس فکشن فلم میں نظر آئیں گے۔ غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتیر محمد نے اب ایک فلم میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔مقامی زبان میں… Continue 23reading ملائیشیاکے سابق وزیر اعظم مہاتر محمد فلم میں کام کرینگے