سعودی شہرجازان میں گردوغبارکے بعدموسلادھاربارش،مواصلاتی نظام متاثر ، بجلی کی فراہمی معطل
ریاض(آن لائن)سعودی عرب کے شہرجازان میں گردوغبارکے طوفان کے بعد تیز بارش ہوئی جس کے باعث جازان میں مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوا جبکہ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ حکام کے مطا بق مو سلا دھا ر با رش سے جازان میں سڑکوں پرپانی جمع ہوگیا جبکہ دکانوں اورسپرمارکیٹوں میں بھی داخل پانی داخل ہوگیا۔محکمہ… Continue 23reading سعودی شہرجازان میں گردوغبارکے بعدموسلادھاربارش،مواصلاتی نظام متاثر ، بجلی کی فراہمی معطل







































