ممبئی(نیوزڈیسک)بولی وڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور بھی جلد ایک فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔پنک ولا کی ایک خبر کے مطابق قیاس آرائیاں ہیں کہ شاہد کپور کی بیوی میرا ان کے ساتھ اگلی فلم ’اے کے ورسس ایس کے‘ میں ایک مختصر کردار میں نظر آئیں گی۔اس فلم کی ہدایات وکرم آدتیہ موٹوانے دیں گے، یہ پہلی فلم ہے جس میں شاہد کپور شادی کے بعد کام کرنے کے لیے تیار ہوئے ہیں۔میرا کی بولی وڈ میں اداکاری کرنے کی خبریں ان کی شادی کے بعد سے ہی ہندوستانی میڈیا میں گردش کر رہی تھیں۔’اے کے ورسس ایس کے‘ ایک شہری کہانی پر مبنی ہے۔ اس فلم میں شاہد کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ ان کے ہمراہ اداکارہ کو ڈھونڈا جارہا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ میرا اس فلم میں کس کردار میں نظر آتی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































