مادھوری بچوں کوحفاظتی قطرے پلانے کی مہم کی سفیرمقرر
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اقوام متحدہ کی بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کی مہم کی سفیر بن گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ انھیں خوشی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کی مہم کی سفیر بن گئی ہیں۔ وہ… Continue 23reading مادھوری بچوں کوحفاظتی قطرے پلانے کی مہم کی سفیرمقرر