ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی آل رائونڈر یوراج سنگھ کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی آل رانڈر یوراج سنگھ کا ابھی کم شرما کے ساتھ ڈیٹنگ اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ روابط کا معاملہ ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی ٹیم سے آئوٹ کھلاڑی فراغت کے لمحات بالی ووڈ کی بلاک بسٹر مووی باڈی گارڈ کی اداکارہ ہیزل کیچ کے ساتھ گزار رہے ہیں جنہیں لندن میں بھی ایک ساتھ چھٹیاں مناتے دیکھا جا چکا ہے۔ کرکٹ میں اپنا سحر کھو بیٹھنے والے یوراج سنگھ کی خواتین میں مقبولیت کم نہیں ہوئی ہے اور اگر یہ خبر درست ہے تو پھر وہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے بعد دوسری فلمی کرکٹر جوڑی بن جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…