قوم کو ایک بار پھر 65 والے جذبے کی ضرورت ہے، سہیل خان
لاہور(نیوز ڈیسک) فلمساز سہیل خان نے کہا کہ آج بھی ہمیں جنگ ستمبر کے جذبے کی ضرورت ہے، اقوام کی تاریخ میں آزمائشوں اور معرکوں کی اہمیت فتح اور شکست سے بڑھ کر مستقبل میں ان سے حاصل ہونے والے سبق سے فائدہ اٹھاناہوتا ہے۔انھوں نے گذشتہ روز نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سہیل… Continue 23reading قوم کو ایک بار پھر 65 والے جذبے کی ضرورت ہے، سہیل خان