ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اداکارکامعاوضہ اس کی مقبولیت کے حساب سے ہونا چاہیئے، سلمان

datetime 6  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کا کہنا ہے کہ فلموں میں کسی بھی اداکار کو معاوضہ اس کی مقبولیت کے حساب سے ملنا چاہیئے۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران سلمان خان کا کہنا تھا کہ وہ مانتے ہیں کہ بالی ووڈ میں اداکاراو¿ں کو بھی اداکار کے برابر معاوضہ دیا جانا چاہیے لیکن بشرطیکہ وہ فلمساز کو منافع کما کردیں کیونکہ ایک آرٹسٹ کی فیس کا انحصار اس کی مقبولیت پر ہے۔ اگر فلم پروڈیوسر کسی اداکار کے نام سے پیسہ کما سکتے ہیں تو انھیں اس کا معاوضہ بڑھانے میں بھی کوئی تکلیف نہیں ہوگی۔
واضح رہے کہ بھارتی فلمی صنعت میں اداکاروں کے مقابلے اداکاراو¿ں کو ملنے والے کم معاوضے پر اکثر بحث ہوتی ہے، کنگنا رناوت تو بالی ووڈ کے خانز کے ساتھ اس لئے کام ہی نہیں کرتیں کیونکہ وہ مانتی ہیں کہ انہیں اداکاروں سے زیادہ پیسے نہ سہی کم سے کم برابر کا معاوضہ تو ملیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…