ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اداکاری سے پہلے برے حالات تھے، فرش پر بھی سونا پڑ جاتا تھا،کنگنا رناوت

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی حسین اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ فلموں میں اداکاری کرنے سے پہلے انہوں نے ایک مشکل زندگی کا سامنا بھی کیا ہے۔ کنگنا نے بتایا کہ جب وہ ممبئی آئی تو اس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا اور اسے ٹیکسی اور رکشوں میں سفر کرنے کے علاوہ پیدل سفر بھی کرنا پڑتا تھا اور ان کے پاس گھر بھی نہیں تھا سونے کےلئے جگہ نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کئی مرتبہ فرش پر ہی سونا پڑتا تھا۔ کنگنا نے مزید کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں بہت مشکل دن بھی دیکھے ہیں اور اگر ان کی زندگی پر کہانی لکھی جائے تو اس پر بہت اچھی فلم تیار کی جا سکتی ہے۔ کنگنا نے بتایا کہ ایک لڑکی کو فلموں میں اداکاری کرنے کےلئے بہت سے مشکل مراحل سے گزرناپڑتا ہے اور ان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ان کے کئیریر کے شروعاتی ٹائم میں انہیں بہت سے غلط لوگوں کا بھی سامنا کرنا پڑا تاہم انہوں نے اپنی محنت جاری رکھی اور آج وہ اس مقام پر ہیں کہ بالی ووڈ میںخاتون اداکارہ ہونے کی حیثیت سے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کر رہی ہیں۔ کنگنا نے کہا کہ ان کی یہ خواہش ہے وہ اپنی زندگی پر ایک کتاب لکھیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…