برطانوی آئٹم گرل اسکارلٹ ولسن کو بالی ووڈ میں ہیروئن کا کردار مل گیا
ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی ڈانس شو ”جھلک دکھلا جا سیزن 8“ میں اپنی پرفارمنس سے سپر اسٹار سلمان خاں کو متاثر کرنیوالی برطانوی ائٹم گرل اسکارلٹ ولسن کو اداکار راجیو کھنڈلوال کے ساتھ فلم مل گئی بھارتی میڈیا کے مطابق اسکارلٹ ولسن فلم وہ آدمی بہت کچھ جانتا ہے میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔اس سلسلہ میں… Continue 23reading برطانوی آئٹم گرل اسکارلٹ ولسن کو بالی ووڈ میں ہیروئن کا کردار مل گیا