ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

قوم کو ایک بار پھر 65 والے جذبے کی ضرورت ہے، سہیل خان

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) فلمساز سہیل خان نے کہا کہ آج بھی ہمیں جنگ ستمبر کے جذبے کی ضرورت ہے، اقوام کی تاریخ میں آزمائشوں اور معرکوں کی اہمیت فتح اور شکست سے بڑھ کر مستقبل میں ان سے حاصل ہونے والے سبق سے فائدہ اٹھاناہوتا ہے۔انھوں نے گذشتہ روز نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سہیل خان نے کہا کہ 6ستمبر1965 ہماری تاریخ کا ایک اہم باب ہے، اس روز پاکستانی قوم اور پاک فوج نے جس شاندار عزم کا مظاہرہ کیا وہ مثالی ہے۔ جنگ ستمبر میں پاک فوج نے بہادری، شجاعت اور جوانمردی کی وہ بے مثال داستانیں رقم کیں جن کی مثال پیش کرنا مشکل ہے، بالخصوص پاک فضائیہ نے اپنی فضائی لڑائیوں میں بری فوج کی مدد کے لیے زمینی کارروائیوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔آج پوری قوم کو ایک بار پھر جنگ ستمبر والے ملی جذبے کی ضرورت ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…