راولپنڈی (نیوز ڈیسک) فراڈ کیس میں ملوث اداکارہ مشی خان کی عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کر دی گئی۔ مشی خان ایک ماہ سے ضمانت پر ہیں۔ عدالت نے کہا کہ مدعی اور وکیل پیش نہ ہوئے تو مقدمہ ختم کر دیا جائے گا۔ اس موقع پر ادکارہ مشی خان نے کہا میرے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا ہے میں نے کوئی فراڈ نہیں کیا۔ واضح رہے کہ ادکارہ مشی خان پر چار لاکھ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں مدعی کا کہنا ہے کہ مشی خان نے رقم لے کر میری کمپنی کی ایڈورٹائزمنٹ نہیں کی۔
فراڈ کیس میں مشی خان کی ضمانت میں کل تک کی توسیع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































