دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کوسراہا جارہا ہے،ہمایوں سعید
کراچی(نیوز ڈیسک) معروف اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کی نمائش ہورہی ہے اور انھیں پسند کیا جارہا ہے ، امریکا، برطانیہ،متحدہ امارات،بھارت میں پاکستانی فلموں کی کامیابی نے یہ بات ثابت کردی اب ہم بھی پاکستان میں اچھی اور معیاری فلمیں بنا سکتے ہیں۔ان خیالات کا… Continue 23reading دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کوسراہا جارہا ہے،ہمایوں سعید