کارا ووڈ فلم فیسٹیول نئے لوگوں کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے، ندیم
کراچی(نیوز ڈیسک) نامور اداکار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ کارا ووڈ فلم فیسٹیول نئے آنے والوں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔اس طرح کے فیسٹیول سے نئی نسل کے نوجوانوں کو بہت فائدہ ہوگا۔ جب کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی ہمارا کام نمایاں ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے کارا ووڈ… Continue 23reading کارا ووڈ فلم فیسٹیول نئے لوگوں کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے، ندیم