منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

فلم ویلکم کا سیکوئل ‘ویلکم بیک’ بھارت سمیت دنیا بھر میں نمائش

datetime 5  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سارے کر دار اور چہرے وہی ہیں جنہوں نے ویلکم میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے صرف جان ابراہام اور شروتی حسن کا نیا اضافہ کیا گیا ہے۔ 2007میں بننے والی فلم میں انیل کپور اور نانا پاٹیکر نے ایک غنڈے کا کردار ادا کیا تھا لیکن اس بار وہ جرائم کی دنیا چھوڑ کر انڈر ورلڈ چھوڑ کر شریف آدمی بننے کی کو شش کر تے دکھائی دیں گے۔ ایکشن اور کامیڈی سے بھر پور اس فلم میں نانا پاٹیکر ، انیل کپور کے علاوہ نصیر الدین شاہ اور ڈمپل کپاڈیہ بھی اہم کردار ادا کرر ہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…