جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

ودیا بالن نے خود کو لالچی اداکارہ قرار دے دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی ورسٹائل ہیروئن ودیا بالن کا کہنا ہے کہ وہ کام کے معاملے میں ایک لالچی اداکارہ ہیں اور اچھے کردار کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا تھا کہ ” ڈرٹی پکچر” اور ” کہانی” جیسی فلموں میں کردار ادا کرنے پر خوشی ہے کیونکہ یہ فلمیں کامیاب خواتین پر بنائی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کام کے معاملے میں ایک لالچی اداکارہ ہوں، اور کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی۔
ودیا بالن کا کہنا تھا کہ وہ فلم میں اداکاری کے حوالے سے انہیں داد وصول کرنا بھی پسند ہے، بالخصوص خواتین کے موضوع پربنائی جانے والی فلموں میں خصوصی دلچسپی لیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ا?ج کا سینیما معاشرے کی عکاسی کررہا ہے جہاں خواتین اپنی مرضی کی زندگی گزاررہی ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…