ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کئی لوگ میری کامیابیوں سے جلتے ہیں، کنگنا رناوت

datetime 4  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ کوئن کا کہنا تھا کہ بھارتی فلم نگری میں قدم جمانا آسان نہیں،یہاں بہت مقابلے بازی ہوتی ہے اورلوگ دوسروں کو نیچا دکھانے کے لئے کوئی بھی قدم اٹھانے پرتیار ہوتے ہیں، میں 10 سال سے محنت کر رہی ہوں کیونکہ اب اس کرئیر کے علاوہ میرے پاس کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں ہے۔ کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں مجھ سے کئی لوگ جلتے ہیں اور وہ میری کامیابیوں اور زیر تکمیل فلموں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ وہ فلم نگری میں اس مقام پر پہنچنا چاہتی ہیں جہاں پہنچنے کے بعد کوئی انہیں آسانی سے اپنا ہدف نہ بناسکے، اس کے لئے وہ بہت محنت کررہی ہیں، انہیں یقین ہے کہ وہ جلد ہی اپنا مقام بنا لیں گی۔ واضح ر ہے کہ اداکارہ نے متعدد بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں جو 100 کروڑکے کلب میں داخل ہوئی ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…