شروتی ہاسن کا فلم میں کام کرنے سے انکار
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن میلان لیوتھربا کی فلم سے آﺅٹ ہوگئیں۔ شروتی اور میلان نے فلم کے حوالے سے صرف چند میٹنگز کیں اور ان ملاقاتوں کے دوران ان کا جو کردار رہا انہیں بتایا گیا ابتداءمیں اس سے خوش تھیں۔ تاہم بعد میں یہ کردار تبدیل کردیا گیا اور پہلے کے… Continue 23reading شروتی ہاسن کا فلم میں کام کرنے سے انکار