ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان کو کترینہ کیف کی یاد ستانے لگی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) لگتا ہے کہ بالی ووڈ کے بجرنگی بھائی جان کو اپنی سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کی یاد ستانے لگی ہے کیونکہ انہوں نے خود ہی ان کے ساتھ دوبارہ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل دونوں پریمی ایک دوسرے سے منسلک میڈیا کے کسی بھی سوالات کا جواب دینے سے گریز کرتے تھے۔ دونوں اداکاروں نے فلم ایک تھا ٹائیگر میں اکھٹے کام کیا تھا۔

مزید پڑھئے:امریکی انٹیلی جنس اداروں نے خود ہی سب کچھ بتادیا
بھارتی میڈیا کے مطابق رپورٹس ہیں کہ دونوں اداکار ایک مرتبہ پھر جلد ہی پردی سکرین پر اکھٹے نظر آئیں گے کیونکہ سلمان خان کے بہنوئی اُتل اگنی ہوتری جلد ہی ایک نئی فلم پر کام شروع کرنے والے ہیں۔ سلمان خان نے اس فلم میں کام کرنے کیلئے حامی بھر لی ہے تاہم ابھی تک یہ پتا نہیں چل سکا ہے کہ کترینہ نے حامی بھری ہے یا نہیں۔ اس سے قبل بہنوئی اُتل اگنی ہوتری نے سلمان خان کے ساتھ مل کر فلم باڈی گارڈ بنائی تھی جس میں کترینہ کیف نے مہمان اداکار کے طور پر ایک گانے میں پرفارم کیا تھا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…