منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شروتی ہاسن کا فلم میں کام کرنے سے انکار

datetime 11  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن میلان لیوتھربا کی فلم سے آﺅٹ ہوگئیں۔ شروتی اور میلان نے فلم کے حوالے سے صرف چند میٹنگز کیں اور ان ملاقاتوں کے دوران ان کا جو کردار رہا انہیں بتایا گیا ابتداءمیں اس سے خوش تھیں۔ تاہم بعد میں یہ کردار تبدیل کردیا گیا اور پہلے کے مقابلے میں بہت ساری ایسی چیزیں شامل کرلی گئیں جو شروتی کی شخصیت پر پورا نہیں اترتی تھیں جس کی وجہ سے انہوں نے فلم میں کام کرنے سے ہی انکار کردیا اور میلان سے کہا کہ وہ اس فلم میں کام سے تو معذرت خواہ ہیں، تاہم میلان اور اجے کے ساتھ فلم ضرور کرینگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…