پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

84 سالہ روسی اداکارآئیوان کریسکو نے24 سالہ لڑکی سے شادی کر لی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کے لیجنڈری اداکار آئیوان کریسکو نے 84 سال کی عمر میں اپنی سابق شاگرد جس کی عمر صرف 24 سال ہے سے شادی کر لی ہے۔موصوفہ انھیں عشقیہ شاعری لکھ کر بھیجتی تھی۔نوبیاہتا جوڑے کا کہنا ہے کہ ان کا رشتہ کہیں جنت میں ہی طے پا گیا تھا۔ وہ تو بس دنیا میں اس کو نبھانے آئے ہیں۔ آئیوان کریسکو نے کہا ہے کہ انھیں پتا ہے کہ ان کی دلہن ان سے عمر میں 60 سال چھوٹی ہیں تاہم وہ ان سے اپنے خاندان کی شروعات کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…