ریاض(آن لائن)سعودی عرب کے شہرجازان میں گردوغبارکے طوفان کے بعد تیز بارش ہوئی جس کے باعث جازان میں مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوا جبکہ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ حکام کے مطا بق مو سلا دھا ر با رش سے جازان میں سڑکوں پرپانی جمع ہوگیا جبکہ دکانوں اورسپرمارکیٹوں میں بھی داخل پانی داخل ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سعودی عرب کے عسیرریجن میں بھی بارش ہوئی ہے۔
سعودی شہرجازان میں گردوغبارکے بعدموسلادھاربارش،مواصلاتی نظام متاثر ، بجلی کی فراہمی معطل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































