ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ملائیشیاکے سابق وزیر اعظم مہاتر محمد فلم میں کام کرینگے

datetime 13  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ(آن لائن)ملائیشیاکے سابق وزیر اعظم مہاتر محمد فلم میں کام کرینگے۔ ملائیشیا کے مقبول ساستدان اورسابق وزیر اعظم مہاتر محمد فلم اسٹار بن گئے، جلد سائنس فکشن فلم میں نظر آئیں گے۔ غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتیر محمد نے اب ایک فلم میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔مقامی زبان میں فلمائی گئی سائنس فکشن مووی میں اپنے کردار کے حوالے سے 90 سالہ مہاتیر محمد نے بتایا کہ ان کا کردار ویسا ہی تھا جیسا کہ انہوں نے اپنے ملک کے لیڈر کے طور پر برسوں نبھایا۔فلم کے پریس ریویو کے بعد گفتگو میں مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ فلم میں اداکاری کرتے ہوئے ان پر گھبراہٹ یقینی طور پر طاری تھی۔ لیکن اب وہ اپنی عوام کے سامنے یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ سیاستدان ہونے کے علاوہ ایک اداکار بھی ہیں، یہ فلم ملائیشیا کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں اگلے ہفتے عام نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…