اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

”رادے ماں “پر الزامات،ہندﺅوں کی مذہبی تنظیم نے اداکارہ عرشی خان کی گرفتاری کامطالبہ کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دائیں بازو کی ہندو مذہبی تنظیم بھارتیہ سوابی مان سنگھ تھن نے ”رادے ماں “پر غیر قانونی جنسی تحریک چلانے کا الزام لگانے پر ماڈل و اداکارہ عرشی خان کی گرفتاری کامطالبہ کر دیا۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق جنرل سیکرٹری بھارتیہ سوابی مان سنگھ تھن پرامود جوشی کا کہنا ہے کہ ماڈل و اداکارہ عرشی خان اور ڈولی بندرا کی جانب سے ہندﺅوں کی مذہبی رہنما ’رادے ماں ‘کیخلاف شرمناک الزامات لگانے اور فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے پرممبئی پولیس کمشنر احمد جاوید کو ان کی فوری گرفتاری کے لئے تحریری درخواست جمع کرا دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عرشی خان کے ’رادے ماں‘پر الزامات بکواس اور بے بنیاد ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…