پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

متیرا ”تم ہی تو ہو“ کے لیے آئٹم گرل سے ولن بن گئیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ وماڈل متیرا آئٹم گرل سے ولن بن گئیں۔ تفصیل کے مطابق ہدایتکارہ سنگیتا نے نئی فلم”تم ہی تو ہو“ میں آئٹم گرل متیرا ولن کا کردار کریں گی۔ اس میں وہ ایک آئٹم سانگ بھی کریں گئیں۔مذکورہ فلم میں دانش تیمور اور قرتہ العین مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جس کی عکسبندی کراچی میں شروع ہوچکی ہے جب کہ لاہور اورمری میں بھی شوٹنگ کی جائے گی۔یاد رہے متیرا اس سے قبل ”میں ہوں شاہد آفریدی“میں آئٹم سانگ ہی کیا تھا اور ہدایتکار فیصل بخاری کی بھی فلم ”بلائنڈ لو“ میں آئٹم سانگ ہی اس پر فلمایا گیا ہے۔ فلم آئندہ سال عیدالضحی پر ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…