اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عرفان خان اور کنگنا راناوت ایک ساتھ جلوہ گرو ہونگے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

عرفان خان اور کنگنا راناوت ایک ساتھ جلوہ گرو ہونگے

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے دو مضبوط اداکار عرفان خان اور کنگنا راناوت بیگم اختر کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے طور پر نظر آسکتے ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق ’اے محبت‘ ٹائٹل کی اس فلم میں عرفان خان مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں جب کہ کنگنا بھی… Continue 23reading عرفان خان اور کنگنا راناوت ایک ساتھ جلوہ گرو ہونگے

عینی خالد شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

عینی خالد شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک )شادی کو زندگی کا سب سے اہم بندھن مانا جاتا ہے جس کے بغیر زندگی نامکمل تصور ہوتی ہے۔پاکستان کی گلوکارہ عینی خالد اور اداکار وی جے محسن عباس نے آخرکار اپنی اپنی زندگی کا ساتھی تلاش کرلیا ہے (واضح رہے کہ ان دونوں نے ایک دوسرے سے شادی نہیں کی)۔پاپ گلوکارہ… Continue 23reading عینی خالد شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

فلم’ ’باجی راﺅ مستانی“ 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

فلم’ ’باجی راﺅ مستانی“ 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی اپنی آنے والی فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ میں ماضی کی معروف اداکارہ مدھو بالا کو خراج تحسین پیش کریں گے۔بولی وڈ لائف کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ میں ایک گانا فلما رہے ہیں جس میں اداکارہ دپیکا پڈوکون رقص کرتی نظر… Continue 23reading فلم’ ’باجی راﺅ مستانی“ 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

خواہش ہے سیف علی اور شاہد کپور کےساتھ فلم میں کرینہ کو بھی لاﺅں‘وشال بھردواج

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

خواہش ہے سیف علی اور شاہد کپور کےساتھ فلم میں کرینہ کو بھی لاﺅں‘وشال بھردواج

ممبئی (نیوز ڈیسک )بولی وڈ ہدایت کار وشال بھردواج کا اپنی نئی فلم ’رنگون‘ کے بارے میں کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ سیف علی خان اور شاہد کپور کے ساتھ فلم میں کرینہ کپور خان کو بھی لا سکیں۔فلم’ ’رنگون“ میں پہلی مرتبہ اداکار سیف علی خان اور شاہد کپور کو… Continue 23reading خواہش ہے سیف علی اور شاہد کپور کےساتھ فلم میں کرینہ کو بھی لاﺅں‘وشال بھردواج

پاکستانی شوبز کی دنیا میں نقلی ناموں سے مشہور ہونے والی شخصیات

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی شوبز کی دنیا میں نقلی ناموں سے مشہور ہونے والی شخصیات

کراچی (این این آئی) پاکستان میں آج بھی ایسی شوبز شخصیات موجود ہیں جن کے اصلی ناموں سے لوگ واقف ہی نہیں ہیں۔ ان میں سب سے پہلا نام پاکستان کے سپر سٹار شان کا ہے۔ شان شاہد نے اپنی اداکاری، ماڈلنگ، ہدایتکاری ور دیگر شعبوں میں اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوایا۔ شان شاہد کا… Continue 23reading پاکستانی شوبز کی دنیا میں نقلی ناموں سے مشہور ہونے والی شخصیات

دنیا کی پہلی باحجاب ماڈل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کی پہلی باحجاب ماڈل

لندن(نیوزڈیسک) ماریہ ادریسی حجاب پہن کر ماڈلنگ کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئی۔23 سالہ ماریہ ادریسی کو سویڈش کمپنی ایچ اینڈ ایم جو کے دنیا کا دوسرا مقبول ترین برانڈ ہے، کمپنی نے اپنی نئی تشہیری مہم کلوز دی لوپ کیلئے منتخب کیا، جس میں انھوں نے حجاب پہن کر ماڈلنگ کی-حجاب پہن… Continue 23reading دنیا کی پہلی باحجاب ماڈل

قطرینہ کیف نے شادی کا فیصلہ کر لیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

قطرینہ کیف نے شادی کا فیصلہ کر لیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بولی ووڈ کی معروف برطانوی نژاد اداکارہ قطرینہ کیف نے بلا آخر کا شادی کا فیصلہ کر ہی لیا۔ذرائع کے مطابق اداکارہ نے اسی وجہ سے کئی فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ کو چینی اداکار جیکی چن کی نئی آنے والی فلم کنگ فو یوگا کی پیشکش ہوئی… Continue 23reading قطرینہ کیف نے شادی کا فیصلہ کر لیا

ممبئی میں شیوسینا کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی غزل گائیک استاد غلام علی کا کنسرٹ منسوخ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

ممبئی میں شیوسینا کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی غزل گائیک استاد غلام علی کا کنسرٹ منسوخ

ممبئی(نیوزڈیسک) ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا ایک بار پھر اپنی حرکتوں سے باز نہ آئی اور روایتی پاکستان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیجنڈ غزل گلوکار استاد غلام علی کے میوزک شو پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد شو کے منتظمین نے کنسرٹ منسوخ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا… Continue 23reading ممبئی میں شیوسینا کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی غزل گائیک استاد غلام علی کا کنسرٹ منسوخ

مہرین راحیل کے گھر بیٹی کی پیدائش

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

مہرین راحیل کے گھر بیٹی کی پیدائش

لاہور (آن لائن) پاکستانی ماڈل اور اداکارہ مہرین راحیل اور ان کے شوہر پر محمد کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے جہاں آراء رکھا ہے جہاں آرا مہرین اور محمد کی دوسری اولاد ہے ۔ 2014 میں ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام ولی رکھا… Continue 23reading مہرین راحیل کے گھر بیٹی کی پیدائش

Page 700 of 969
1 691 692 693 694 695 696 697 698 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 969