اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

قطرینہ کیف نے شادی کا فیصلہ کر لیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)بولی ووڈ کی معروف برطانوی نژاد اداکارہ قطرینہ کیف نے بلا آخر کا شادی کا فیصلہ کر ہی لیا۔ذرائع کے مطابق اداکارہ نے اسی وجہ سے کئی فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ کو چینی اداکار جیکی چن کی نئی آنے والی فلم کنگ فو یوگا کی پیشکش ہوئی تھی جسے انھوں مستردکر دیا، اس کردار کو اب الیانا ڈکروز ادا کریں گی۔علاوہ ازیں انہوں نے روہت شیٹھی کی دل واے سنجے لیلا بھنسالی کی بجرا مستانی اور آشوتوش گوارکر کی موہن جو دڑو میں کام کرنے سے بھی انکار کر دیا تھا۔اندرونی زرائع کے مطابق ان فلموں سے انکار کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ لمبے عرصے تک چلنے والے پراجیکٹس ہیں اور میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے۔اداکارہ کی ایک قریبی دوست کا کہنا ہے کہ قطرینہ کیف اب رنبیر کپور کیساتھ مزید فلمیں کرنے کا ارادہ نہیں رکھتیں ۔انکا کہنا ہے کہ اصل زندگی کی جوڑی کوپردہ سکرین پر زیادہ پذیرائی نہیں ملتی۔تاہم اداکارہ اپنی دو نئی آنے والی فلموںمیں خودسے عمر میں چھوٹے دو اداکاروں ارجن کپور اور سدھارت ملہوترا کے ساتھ اداکاری کر رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ابھی تک شادی کے فیصلے کے متعلق اداکارہ کی طرف سے تصدیق نہیں کی گئی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…