پریانکا چوپڑہ کی فلم” ڈان تھری“ سے چھٹی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی وڈ فلم اسٹار پریانکا چوپڑہ کے ہوالے سے خبریں گرم ہیں کہ انہیں فلم” ڈان تھری“ میں کاسٹ نہیں کیا جا رہا۔بالی وڈ فلم اسٹار پریانکا چوپڑہ فلم ڈان کے دو حصوں میں کام کر چکی ہیں،فلم ڈان سے ہی پریانکا چوپڑہ نے جنگلی بلی کا ٹائیٹل اپنے نام کیا،… Continue 23reading پریانکا چوپڑہ کی فلم” ڈان تھری“ سے چھٹی







































