اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی وڈ فلم اسٹار پریانکا چوپڑہ کے ہوالے سے خبریں گرم ہیں کہ انہیں فلم” ڈان تھری“ میں کاسٹ نہیں کیا جا رہا۔بالی وڈ فلم اسٹار پریانکا چوپڑہ فلم ڈان کے دو حصوں میں کام کر چکی ہیں،فلم ڈان سے ہی پریانکا چوپڑہ نے جنگلی بلی کا ٹائیٹل اپنے نام کیا، پریانکا چوپڑہ کے بارے اب یہ کہا جارہا ہے کہ ڈان فلم کے تیسرے حصے میں انھیں کا سٹ نہیں کیا جارہا، ان کی جگہ اس فلم میں کسی اور اداکارہ کو کاسٹ کیا جائے گا۔اس اڑتی خبر نے پریانکا چوپڑہ کو پریشانی میں ڈال دیا ہے، کیونکہ یہی وہ فلم تھی جس سے پریانکا چوپڑہ کو نئی پہچان ملی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































