اداکارہ میرا کو 10سال کے لئے انگلینڈ میں بین کیے جانے کا انکشاف
لاہور ( این این آئی) اداکارہ میرا کو 10سال کے لئے انگلینڈ میں بین کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا 3سال قبل انگلینڈ گئی تھیں جہاں انہوں نے برٹش قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر تحقیقات کے بعد میرا پر الزام ثابت ہوا اور وہاں کی بارڈر ایجنسی… Continue 23reading اداکارہ میرا کو 10سال کے لئے انگلینڈ میں بین کیے جانے کا انکشاف